سپاری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
درخت سے لگے سپاری کے گچھے
پکی ہوئی سپاری
پان کے اجزاء۔ کچی چھالیہ ، پکی چھالیہ ، تمباکو، لونگ اور پان کے پتے۔
بھارت میں پان کی ایک دکان
سروتا - سپاری کاٹنے کا آلہ

سپاری یا چھالیہ یا ڈلی پان کا ایک اہم جزو ہے۔ جنوبی اور جنوب مشرقی ایشیا میں پان کے ساتھ اس کا بکثرت استعمال ہوتا ہے جس میں یہ کچی اور پکی ہوئی دونوں حالتوں میں استعمال ہوتی ہے۔