سالویشن آرمی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سپاہ نجات سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
سپاہِ نجات
The Salvation Army
The Salvation Army.svg
زمرہ بندیپروٹسٹنٹ
تشریقپاکیزگی تحریک
الٰہیاتویزلیت
ساختنیم عسکری
رہنماآندرے کوکس
علاقہعالمگیر
صدر دفاترلندن، مملکت متحدہ
بانیولیم بوتھ
ابتدا2 جولائی 1865؛ 154 سال قبل (1865-07-02)[1]
لندن، انگلینڈ، مملکت متحدہ
الگ ازمیتھوڈسٹ
اجتماعات15,409[2]
اراکین1,150,666[2]
اراکین26,359[2]
باضابطہ ویب سائٹwww.salvationarmy.org.uk

سپاہِ نجات یا سالویشن آرمی (انگریزی: The Salvation Army) ایک پروٹسٹنٹ مسیحی جماعت جس کی بنیاد کیتھرین اور ولیم بوتھ نے 1865ء میں رکھی، اس کی تنظیم نیم فوجی انداز پر کی گئی ہے اور اس کا مقصد انجیل کی تبلیغ اور غریب و پس ماندہ لوگوں کی نگہداشت ہے۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The Salvation Army International – Founders' Day Celebrated as The Salvation Army Enters its 150th Year". salvationarmy.org. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. 
  2. ^ ا ب پ ت "Statistics". The Salvation Army. 2014. 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 28 فروری 2015.