سپنوں کے بھنور میں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سپنوں کے بھنور میں (انگریزی: Sapno Ke Bhanwar Mein) بھارت کا ایک ٹیلی ویژن سلسلہ رہا ہے۔ یہ کہانی ایک چھوٹے شہر سے وابستہ لڑکی پوجا کی ہے۔ وہ گندے سیاسی کھیلوں کے بھنور میں نہ چاہتے ہوئے بھی پھنس جاتی ہے۔ اس کہانی میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ کس طرح وہ لڑکا جس سے پوجا دل و جان سے چاہتی، اس سے یک سر ترک تعلق کیا اور اس کا ساتھ چھوڑ دیا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. www.india-forums.com/tv-show/802/sapno-ke-bhanwar-mein/about/