سچاری جھیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سچاری جھیل گاؤں سچاری کے قریب دادو میں واقع ہے۔ اس میں بہت سے اقسام کی مچھلیاں پائی جاتی تھیں اور اس جھیل میں بہت سے اقسام کے سائبیریا سے مہاجر پرندے آتے تھے۔ پانی کی کمی کے سبب یہ جھیل بھی بالکل خشک ہو چُکی ہے۔