مندرجات کا رخ کریں

سکاؤٹ قانون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سکاؤٹ قانون درج ذیل ہے

  1. سکاؤٹ قابل اعتماد ہوتا ہے۔
  2. سکاؤٹ وفادار اور فرماں بردار ہوتا ہے۔
  3. سکاؤٹ خوش اخلاق اور مددگار ہوتا ہے۔
  4. سکاؤٹ ہر ایک کا دوست اور ہر سکاؤٹ کا بھائی ہوتا ہے۔
  5. سکاؤٹ مہربان اور بہادر ہوتا ہے۔
  6. سکاؤٹ کفایت شعار ہوتا ہے۔
  7. سکاؤٹ پاکیزہ اور ہنس مکھ ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]