مندرجات کا رخ کریں

سکولز کا ستارہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اسکولز کا ستارہ (انگریزی: Scholz's Star) ایک ستارہ ہے، اس کا آج کل سورج سے فاصلہ 22 نوری سال ہے۔ اس کی پوزیشن ٹریک کرنے پر سائنسدانوں کو معلوم ہوا ہے کہ 70 ہزار سال پہلے یہ ستارہ سورج سے محض 0.8 نوری سال کے فاصلے سے گذرا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]