سہ گانیت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سہ گانیت(انگریزی: Trichotomy) فسلسفیانہ اصطلاح ہے جس سے مراد کسی چیز کو تین اساسی حصوں یا پہلوئوں میں تقسیم کرتے ہوئے انھیں بنیادی طور پر مختلف اور ایک دوسرے میں نا تحویل پزیر قرار دینا ہے۔ مثلاً انسان کو ذہن، روح اور جسم پر مشتمل سمجھنا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ۔ڈاکٹر قاضی عبد القادر، کشاف اصطلاحات فلسفہ، شعبہ تصنیف و تالیف ترجمہ، کراچی یونیورسٹی، 1994ء، ص 176