سید جلال الدین محمد مچھلی شہری
Appearance
سید جلال الدین مچھلی شہری فتاویٰ عالمگیری کی مجلس مؤلفین کے حصہ دار اور فتاویٰ کے ربع اول کی تالیف کے ذمہ دار تھے
قاضی ثناء الدین جعفری کی اولاد تھے جو سلطنت دہلی کے زمانہ میں مچھلی شہر کے قاضی تھے علم و فضل اور فقہ میں یگانہ روزگار تھے فن خطابت اور مناظرہ میں کوئی ان کا ثانی نہ تھا بحث و مباحثہ میں اپنے مخالفوں کا دلیلوں سے ناطقہ بند کر دیا کرتے مچھلی شہر میں انتقال ہوا اورموضع اونیا پور میں دفن ہوئے [1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ اردو دائرہ معارف اسلامیہ جلد 15 صفحہ 148 دانش گاہ پنجاب لاہور