سید ضامن حسین نقوی گویا جہان آبادی
Appearance
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
سید ضامن حسین نقوی گویا جہان آبادی
تخلص گویا
مقام پیدائش قصبہ ست پورہ ضلع ایٹہ یوپی انڈیا
ماہ سال ولادت 14 جنوری 1891
سلسلہ نسب بواسطہ سید جلال الدین سرخ پوش بخاری حضرت امام نقی علیہ سلام سے ملتا ہے۔
آغاز شعر و سخن دسمبر 1918 میں اس وادی میں قدم رکھا پہلا شعر جو کہا وہ یہ تھا
کنز اعراض میں پنہاں ہے وہ کیا جوہر ہے
صدف دھڑ میں مخفی ہے وہ کیا گوہر ہے
گویا صاحب کی وفات کراچی میں10ستمبر 1971 کو ہوئی ان کی تدفین شاہ فیصل کالونی کے مقامی قبرستان میں کی گئی۔
گویا صاحب کے علمی اثاثے کی ایک طویل فہرست ہے جس میں شاعری تاریخ فلسفے اور علم و ادب پر ان کی کتب اور مقالے شامل ہیں۔
حوالہ