سیراسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 05:33، 5 ستمبر 2019ء از Arif80s (تبادلۂ خیال | شراکتیں) تصغیر|بائیں|<small>[[پندرہویں صدی کے جرمن چوب کاری کے نمو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
پندرہویں صدی کے جرمن چوب کاری کے نمونے میں سیراسن

سیراسن (انگریزی: Saracen) قرون وسطیٰ کے عیسائی مصنفین کی جانب سے عرب مسلمانوں کے لیے استعمال کی جانے والی ایک لاطینی اصطلاح ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. محمد صدیق قریشی، کشاف اصطلاحات سیاسیات (حصہ دوم)، مقتدرہ قومی زبان اسلام آباد، 1986ء، ص 537