سیرل فرانکوئس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیرل فرانکوئس
ذاتی معلومات
مکمل نامسیرل میتھیو فرانکوئس
پیدائش20 جون 1897(1897-06-20)
لیوشم, کینٹ, انگلینڈ
وفات26 مئی 1944(1944-50-26) (عمر  46 سال)
پریٹوریا, ٹرانسوال صوبہ, جنوبی افریقہ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا فاسٹ میڈیم گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1920-21 سے 1927-28گریکولینڈ ویسٹ
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ فرسٹ کلاس
میچ 5 33
رنز بنائے 252 1232
بیٹنگ اوسط 31.50 22.81
100s/50s 0/1 0/6
ٹاپ اسکور 72 97
گیندیں کرائیں 684 5888
وکٹ 6 101
بولنگ اوسط 37.50 28.44
اننگز میں 5 وکٹ 0 3
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 3/23 7/114
کیچ/سٹمپ 5/- 24/-

سیرل میتھیو فرانکوئس (پیدائش: 20 جون 1897ء) | (انتقال: 26 مئی 1944ء) ایک جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے 1922-23ء میں 5 ٹیسٹ کھیلے ۔ [1] فرانکوئس ایک دائیں ہاتھ کے بلے باز تھے جنھوں نے اپنے فرسٹ کلاس کرکٹ کیرئیر کا آغاز نچلے درجے کے بلے باز کے طور پر کیا لیکن آگے بڑھ کر ایک مڈل آرڈر کھلاڑی اور دائیں ہاتھ کے فاسٹ میڈیم باؤلر بن گئے۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 26 مئی 1944ء کو پریٹوریا، ٹرانسوال کے قریب موٹر حادثے میں [2] 46 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Cyril Francois"۔ www.cricketarchive.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2012 
  2. "Wisden Obituaries, 1944"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 دسمبر 2019