سیلاب پاکستان 2010ء
Appearance
سیلاب پاکستان 2010ء (انگریزی: 2010 Pakistan floods) پاکستان میں آنے والے بڑے سیلابوں میں سے ایک ہے۔ اس سال پاکستان میں بہت زیادہ مون سون کی بارشیں آئی تھیں، جس کی وجہ سے سیلاب آئے۔اس سال پاکستان کے رقبے کا ایک بٹا پانچ حصہ سیلاب کی زد میں تھا۔کے پی کے کا صبہ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ نوے فیصد سے زیادہ اموات اسی صوبے میں ہوئی تھیں۔