سیلفی
Appearance

سیلفی ایسی تصویر کو کہا جاتا ہے جو کسی ڈیجیٹل کیمرا یا عام کیمرا سے خود بنائی جائے۔سیلفی بنانے کے لیے ہاتھ یا سیلفی سٹک کو فاصلے پر کر کے کیمرا اپنی جانب کر کے تصویر بنائی جاتی ہے۔