سیول شہائدے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سیول شہائدے
تفصیل=

Minister of Regional Development and Public Administration
مدت منصب
20 May 2015 – 17 November 2015
صدر Klaus Iohannis
وزیر اعظم Victor Ponta
Fleche-defaut-droite-gris-32.png Liviu Dragnea
Vasile Dîncu Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
معلومات شخصیت
پیدائشی نام (رومانیائی میں: Sevil Geambec ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 4 دسمبر 1964 (56 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کونستانتسا  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Romania.svg رومانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام[2]
جماعت سوشل ڈیموکریٹک پارٹی  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان،  ماہر معاشیات  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان رومانیانی زبان  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

52 سالہ خاتون سیول شہائدے رومانیہ کی پہلی مسلمان وزیر اعظم ہوں گی۔ رومانیہ میں مسلمانوں کی آبادی ایک فیصد بھی نہیں ہے۔ سیول کے آباﺅ اجداد تاتاری ترک نسل سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ ان کے خاوند کا تعلق شام سے ہے - ملک کی دو بڑی سیاسی پارٹیوں، سوشل ڈیموک پارٹی اور لبرل ڈیموکریٹک الائنس دونوں کی جانب سے صدر کلاس آئے ہینس کو باقاعدہ طور پر بتادیا گیا ہے کہ ان کی حمایت سیول شہائدے کے ساتھ ہے۔ ملک کی بڑی سیاسی پارٹیوں میں ان کے نام پر اتفاق پایا جاتا ہے۔ سیول شہائدے اس سے پہلے وزیر ترقیات رہ چکی ہیں جبکہ کونسٹانٹا کاﺅنٹی میں بھی 1991ءسے 2007ءتک فرائض سر انجام دے چکی ہیں۔ وہ 2007ءسے 2012ءتک جنرل ڈائریکٹوریٹ فار پراجیکٹس کی جنرل منیجر بھی رہی ہیں۔ رومانیہ میں ہر شعبہ زندگی کے لوگ ان کی قابلیت اور محنت کے معترف ہیں اور قوی امید ہے کہ وہ ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم اور یورپ کی پہلی مسلم وزیر اعظم منتخب ہوجائیں گی۔ رومانیہ ایک مسیحی ملک ہے جہاں 86 فیصد آبادی آرتھوڈوکس جبکہ 4.5 فیصد رومن کیتھولک مسیحیت سے تعلق رکھتی ہے۔ اس ملک میں مسلمانوں کی تعداد صرف 0.3 فیصد ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]