شائق سے حقائق
Appearance
وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے نام
[ترمیم]موجودہ دور حکومت میں غریب لوگ مسائل سے دو چار ہیں ، وزیر اعظم عمران خان کو چاہیے کہ وہ غریب عوام کی مشکلات کا مد نظر رکھتے ہوئے ،ٹھوس اقدامات اٹھائیں تاکہ غریبوں کی مشکلات کا ازالہ کیا جا سکے ، موجودہ دور میں مہنگائی کی چکی میں پسی ہوئی عوام خود کشیوں او ر فاقوں پر مجبور ہو کر اتر اآئی ہے ، لہذا حکومت کو چاہیے کہ وہ فوری طور پر ملک بھر میں موجود اصل حقداروں کا ڈیٹا حاصل کریں ، جن کے اپنے مکان نہیں ہیں اور وہ کرایہ کے مکانوں میں زندگی بسر کر رہے ہیں اور ماہانہ آمدنی 15000 سے کم ہے ایسے افراد کی حکومت فوری مدد کرے ۔۔۔۔۔۔۔
ملک بھر میں موجود پروفیشنل گدا گروں کے خاتمہ کے لیے ہر تھانہ کی سطح پر اقدامات اٹھائے جائیں ۔