شالوم علیخم
ظاہری ہیئت
شالوم علیخم یہود کی آپس میں ملاقات کے وقت کی دعا ہے، جس کا مطلب ”تم پر سلامتی ہو“ ہے۔ اس کے جواب میں ”علیخم شالوم“ (آپ پر بھی سلامتی سلامتی ہو) کہا جاتا ہے۔[1][2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "shalom aleichem"۔ Dictionary.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-28
- ↑ Dovid Zaklikowski۔ "The Jewish Hello"۔ Chabad.org۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-07-28