شاہ بڑ خیل
Appearance
شاہ بڑ خیل قبیلہ یوسفزئی قبیلہ ذیلی قبیلے سے تعلق رکھتا ہے کے افراد دنیا کے اکثر خطوں میں رہایش پزیر ہیں۔جن میں پاکستان سوات میں, گالوچ،سیرسینئی،توتانوبانڈئی،کالاکلے ہزارہ ،کبل اور کراچی میں پائی جاتے ہے شاہ بڑ خیل قبیلے کے افراد رہایش پزیر ممالک اور علاقوں میں وہاں کے علاقائی زبانیں بولتے ہیں۔پاکستان میں رہنے والے شاہ بڑ خیل قبیلے کے افراد پشتو بولتے ہیں۔شاہ بڑ خیل قبیلے کے ایک بڑی آبادی پاکستان کے ضلع سوات اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں رہیتے ہیں اور پشتو بولتے ہیں۔یہ قبیلہ یوسفزئی قبیلے میں نیکپیخیل کے ذیلی قبیلے سے تعلق رکھتا ہیں۔شاہ بڑ خیل قبیلے کو اس کے علاوہ مہمان نوازی اور دلیری کے لیے جانے جاتے ہے