شاہ رخ خان (کرکٹر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہ رخ خان
 

شخصی معلومات
پیدائش 27 مئی 1995ء (29 سال)[1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
چنئی [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ کرکٹ کھلاڑی [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ [1][2][3][4][5][6][7]  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مسعود شاہ رخ خان (پیدائش: 27 مئی 1995ء) ایک بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہے جو ڈومیسٹک کرکٹ میں تامل ناڈو کے لیے آل راؤنڈر کے طور پر کھیلتا ہے۔[8] وہ دائیں ہاتھ کے بلے باز اور آف اسپن باؤلر ہیں۔ 2024ء کی آئی پی ایل نیلامی میں انھیں گجرات ٹائٹنز نے سائن کیا تھا جس نے ان کی خدمات کے لیے 7.4 کروڑ کی بولی لگائی تھی۔ خان 2021ء سے 2023ء تک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں پنجاب کنگز کے لیے کھیل چکے ہیں۔ خان نے 27 فروری 2014ء کو وجے ہزارے ٹرافی میں تامل ناڈو کے لیے اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [9] انھوں نے 6 دسمبر 2018ء کو 2018-19 رنجی ٹرافی میں تمل ناڈو کے لیے فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [10][11][12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت https://www.espncricinfo.com/cricketers/m-shahrukh-khan-719719
  2. ^ ا ب پ ت https://www.cricbuzz.com/profiles/10226/shahrukh-khan
  3. ^ ا ب پ ت https://www.sportskeeda.com/player/shahrukh-khan-1
  4. ^ ا ب پ ت https://www.mykhel.com/cricket/players/shahrukh-khan-ipl-p13720/
  5. ^ ا ب پ ت https://sports.ndtv.com/cricket/players/113433-shahrukh-khan-playerprofile
  6. ^ ا ب پ ت https://crictoday.com/cricket/series/shahrukh-khan/
  7. ^ ا ب پ ت https://crex.live/player-profile/3VF/shahrukh-khan
  8. Arun Venugopal (15 May 2013)۔ "Trying to make a name"۔ The Hindu 
  9. "South Zone, Alur, Feb 27 2014, Vijay Hazare Trophy"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 نومبر 2020 
  10. "Elite, Group B, Ranji Trophy at Chennai, Dec 6–9 2018"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2018 
  11. "Shahrukh Khan"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2018 
  12. "The uncapped ones: Shahrukh Khan, Umran Malik and more"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2022