شاہ زیب احمد
ظاہری ہیئت
| ذاتی معلومات | |
|---|---|
| مکمل نام | شاہ زیب احمد خان |
| پیدائش | 8 ستمبر 1991 کراچی، پاکستان |
ماخذ: Cricinfo، 12 نومبر 2015 | |
شاہ زیب احمد (پیدائش :8 ستمبر 1991ء) ایک پاکستانی فرسٹ کلاس کرکٹ کھلاڑی ہے جو پشاور کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1] ستمبر 2019ء میں، انھیں 2019-20ء قائد اعظم ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے بلوچستان کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [2] [3]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Shahzaib Ahmed"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-12
- ↑ "PCB announces squads for 2019-20 domestic season"۔ Pakistan Cricket Board۔ 2019-09-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-04
- ↑ "Sarfaraz Ahmed and Babar Azam to take charge of Pakistan domestic sides"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-04