شاہ شرف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہ شرف
ادیب
پیدائشی نامشیخ شرف
قلمی نامشاہ شرف
ولادت1640ء بٹالہ
ابتداگورداسپور، ہندوستان
وفات1742ء بٹالہ (ہندوستان)
اصناف ادبشاعری
ذیلی اصنافغزل، نعت
تعداد تصانیفچار
تصنیف اولدوہڑے
تصنیف آخرشطار نامہ
معروف تصانیفدوہڑے، کافیاں ،شطار نامہ
ویب سائٹ/ آفیشل ویب گاہ

شاہ شرف پنجابی کے بہت بڑے شاعر تھے۔ انھیں شیخ شرف بھی کہا جاتا ہے

ولادت[ترمیم]

شیخ شرف کی ولادت 1640ء میں بستی بٹالہ ضلع گورداسپورہندوستان میں ہوئی۔

تعلیم[ترمیم]

شیخ محمد فاضل قادری شطاری جو لاہور کے رہنے والے تھے نے انھیں تصوف کی طرف مائل کیا

وفات[ترمیم]

شیخ شرف کی وفات 1724ء میں بٹالہ (ہندوستان) میں ہوئی۔ ان کا مزار بٹالہ میں ہے۔

تصنیفات[ترمیم]

  • دوہڑے
  • کافیاں
  • شطار نامہ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Biographical Encyclopaedia of Sufis: South Asia, page-357