شبکوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
جماعت بندی اور بیرونی ذرائع
آئی سی ڈی-10 H53.6
آئی سی ڈی-9 368.6

شبکوری آنکھ کی ایک بیماری ہے۔ اس کے مریض کو دن میں اچھی طرح دکھائی دیتا ہے، لیکن رات کے وقت نزدیکی چیزیں بھی ٹھیک سے نہیں دیکھ پاتا۔