شجرہ نقشبندیہ گلہار شریف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شجرہ نقشبندیہ گلہار شریف(The Spiritual chain of command)فیض اور نسبت پہنچنے کا طریقہ شجرہ کہلاتا ہے وہ اکابر شخصیات جن کے واسطہ سے نسبت نقشبندیہ دوسروں تک پہنچے یہ نسبت یا واسطہ کی ترتیب شجرہ نقشبندیہ کہلاتی ہے۔ نسبت کی اسی ترتیب کو سلسلہ نقشبندیہ گلہار شریف بھی کہتے ہیں۔ رشد و ہدایت کاہر سلسلہ اپنی ترتیب رکھتا ہے اور اس ترتیب کے بیان کرنے کوہی شجرہ کہتے ہیں٬ جو دور دور تک پھیلتا جاتا ہے٬ یہ خانقاہی نظام کی ایک اصطلاح ہے جسے طریقہ تصوف، سلسلہ خلافت اور شجرہ شریف کے نام سے موسوم کیا گیا ہے۔ یہ سلسلہ نقشبندیہ گلہار شریف کا شجرہ ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]