شعاع (ڈائجسٹ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
'
مدیررضیہ جمیل
دورانیہماہانہ
ملکپاکستان
مقام اشاعتکراچی
زباناردو
ویب سائٹhttp://www.khawateendigest.com

شعاع کراچی سے اردو زبان میں شائع ہونے والا خواتین کا رسالہ ہے۔ اس میں مکمل اور سلسلہ وار ناول، ناولٹ، افسانے، نظمیں اور غزلیں شامل ہوتی ہیں ۔

مجلس ادارت[ترمیم]

بانی و مدیر اعلىٰ : محمود ریاض
مدیرہ : رضیہ جمیل
مدیر منتظم : آذر ریاض
مدیرۂ اعزازی : امت الصبور
فلم ٹیلی ویژن : شاہین رشید
اشتہارات : خالدہ جیلانی

مستقل سلسلے[ترمیم]

پہلی شعاع (اداریہ)[ترمیم]

پہلی شعاع میں مدیرہ کا موجودہ حالات پر تبصرہ اور تازہ شمارے کی تفصیلات شامل ہوتی ہیں ۔

حمد[ترمیم]

نعت[ترمیم]

نبی کی باتیں[ترمیم]

انٹرویو[ترمیم]

ہر شمارے میں عموماً ایک (یا زیادہ) رسمی انٹرویو اور ایک (یا زیادہ) سوالوں پر مبنی انٹرویو شامل ہوتے ہیں ۔

خط آپ کے[ترمیم]

اس میں ادارے کو موصول ہونے والے خطوط اور ان کے جوابات شامل کیے جاتے ہیں ۔ ==پہلے میں بہت شریف ہوتی تھی 👩👩 پھر لوگوں نے میرے معاملوں میں ٹانگ اڑانی شروع کر دی 😸😸😼= مسکراہٹیں ===

آئینہ خانے میں[ترمیم]

باتوں سے خوشبو آئے[ترمیم]

تاریخ کے جھروکے[ترمیم]

کُھلتا کسی پہ[ترمیم]

موسم کے پکوان[ترمیم]

خوبصورت بنئے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

اس کے علاوہ[ترمیم]