شفتی مصمتات جنہیں شفوی مصمتات یا لبی مصمتات بھی کہا جاتا ہے ایسے مصمتے ہیں جن کی ادائیگی میں ایک یا دونوں ہونٹ استعمال ہوتے ہیں اردو زبان میں درج ذیل شفتی مصمتے موجود ہیں ب پ م ف اور انگریزی v