شماخی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شماخی
(آذربائیجانی میں: Şamaxı ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Montage of Şamaxı 2019.jpg
 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان (30 اگست 1991–)
Flag of the Azerbaijan Soviet Socialist Republic (1956–1991).svg آذربائیجان سوویت اشتراکی جمہوریہ (28 اپریل 1920–30 اگست 1991)
Flag of Azerbaijan 1918.svg آذربائیجان جمہوری جمہوریہ (28 مئی 1918–28 اپریل 1920)
Flag of Russia.svg سلطنت روس (1828–1 ستمبر 1917)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
ضلع شماخی (8 اگست 1930–)  ویکی ڈیٹا پر (P1376) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع شماخی  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 40°38′02″N 48°38′21″E / 40.633888888889°N 48.639166666667°E / 40.633888888889; 48.639166666667  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سرکاری زبان آذربائیجانی  ویکی ڈیٹا پر (P37) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 994176  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 585156  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

شماخی (انگریزی: Shamakhy،آذری: Şamaxı) آذربائیجان کا شہر ہے۔ انتظامی طور پر یہ ضلع شماخی میں شامل ہے۔ یہ 40.6303 درجے شمال، 48.6414 درجے مشرق پر واقع ہے۔ آبادی 2008ء میں 31 ہزار کے قریب تھی۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ یہ شہر زلزلوں کی زد میں رہتا ہے۔ اپنی معلوم تاریخ میں یہ گیارہ دفعہ بڑے زلزلوں اور بے شمار چھوٹے زلزلوں کا شکار ہوا مگر اس کے لوگوں نے اسے دوبارہ تعمیر کر لیا۔ شہر کی واحد چیز جو ہر زلزلہ میں سے بچ گئی وہ جمعہ مسجد شماخی ہے جس کا تعلق دسویں صدی عیسوی سے ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ شماخی في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 19 مارچ 2023ء.