شمال مغربی قفقازی زبانیں
ظاہری ہیئت
| شمال مغربی قفقازی Northwest Caucasian | |
|---|---|
| ابخاز-ادیگی Abkhaz–Adyghean Pontic | |
| جغرافیائی تقسیم | قفقاز |
| لسانی درجہ بندی | دنیا کی بنیادی لسانی خاندانوں میں سے ایک |
| ذیلی تقسیمیں | |
| رموزِ زبان | |
| گلوٹولاگ | abkh1242 |
Circassian
Abazgi
Ubykh (extinct) | |
شمال مغربی قفقازی زبانیں (Northwest Caucasian languages) (ادیگی: Азгъэбзэ-Адыгэбзэхэр; روسی: Абхазо-адыгские языки، Abkhazo-adygskiye yazyki) جسے ابخاز-ادیگی (Abkhaz–Adyghean) بھی کہا جاتا ہے شمال مغربی قفقاز میں روس، ادیگیا، کباردینو-بالکار جمہوریہ، کراچائے-چرکیسیا اور متنازع ابخازيا میں بولی جاتی ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Hoiberg, Dale H. (2010)