شورٹپکا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شورٹپکا راجا راون کی بہن تھی جس زمانے میں رام جی جنوب کے جنگل میں بن باس کاٹ رہے تھے اسی وقت شورٹپکا سری لنکا سے ہندوستان کی سیاحت کے لیے بذریعہ کشتی آئی تھی اور وہیں ان کی ملاقات رام جی سے ہوئی تھی۔