آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شکل منحرف Trapezoid (امریکی) Trapezium (برطانوی) |
---|
 شکل منحرف |
قسم | چوکور |
---|
ضلع اور راس | 4 |
---|
رقبہ |  |
---|
خصوصیات | convex |
---|
شکل منحرف (انگریزی: Trapezium) اقلیدسی ہندسہ میں اس شکل کو کہتے ہیں جس کے چار کونے یا اضلاع ہوں اور اس کے فقط دو ضلعے متوازی ہوں۔