شہاب علی شاہ
Appearance
شہاب علی شاہ ایک پاکستانی سرکاری ملازم ہیں جو اس وقت مئی 2021ء سے خیبرپختونخوا کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ شاہ نے 1991 میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس (PAS) میں شمولیت اختیار کی اور مختلف انتظامی عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ [1] [2] [3]
مزید دیکھیے
[ترمیم]- شہزاد خان بنگش