شہریت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

شہریت کسی بھی شخص کا ایک قانونی حیثیت ہوتا ہے جس سے ایک شخص کو کسی بھی ملک یا ریاست کا باشندہ تصور کیا جاتا ہے۔ایک شخص کے ایک سے زائد شہریتیں بھی ہوسکتی ہیں۔ لیکن جس شخص کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہوتا اس کو بے وطن شخص کہا جاتا ہے۔ اردو زبان میں لفظ قومیت (nationality) کو بھی شہریت کے مترادف لفظ کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔


مزید دیکھیے[ترمیم]