شہزاد فراموش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر شہزاد فراموش نے عملی صحافت کا آغاز 1995ء میں نیوز ایجنسی این این آئی سے کیا پھر روزنامہ صحافت سے منسلک رہنے کے بعد مانانوالہ سے لاہور چلے آئے اور روزنامہ خبریں ، حالات ، حریف ، اوصاف سے وابستہ رہے ان دنوں بھی روزنامہ خبریں میں کام کر رہے ہیں ، ادبی رسائل جنت اور سنیہا کے ایڈیٹر رہ چکے ہیں ، ادبی تنظیموں حلقہ ارباب ذوق اور پریس کلب ادبی کمیٹی کے رکن جبکہ حلقہ ادب و صحافت کے سیکرٹری ہیں،