شیروان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

  

شیروان
(آذربائیجانی میں: Şirvanخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ نام (P1448) ویکی ڈیٹا پر
Shirvan city.jpg 

شیروان
پرچم
شیروان
شعار

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Azerbaijan.svg آذربائیجان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ملک (P17) ویکی ڈیٹا پر[1]
منتظم آذربائیجان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں انتظامی تقسیم میں مقام (P131) ویکی ڈیٹا پر
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 39°55′55″N 48°55′13″E / 39.931944444444°N 48.920277777778°E / 39.931944444444; 48.920277777778  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں متناسقاتی مقام (P625) ویکی ڈیٹا پر
رقبہ 727 مربع کلومیٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں رقبہ (P2046) ویکی ڈیٹا پر
بلندی 12 میٹر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سطح سمندر سے بلندی (P2044) ویکی ڈیٹا پر
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+04:00  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منطقہ وقت (P421) ویکی ڈیٹا پر
iso 3166-2 AZ-SR  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں آئی ایس او 3166-2 کوڈ (P300) ویکی ڈیٹا پر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں باضابطہ ویب سائٹ (P856) ویکی ڈیٹا پر
جیو رمز 409417  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں جیونیمز شناخت (P1566) ویکی ڈیٹا پر

شیروان (انگریزی: Shirvan،آذری: Şirvan) آذربائیجان کا شہر ہے۔ 2008ء تاک اس کا نام علی بیرمی تھا۔ یہ 39.9319 درجے شمال، 48.9203 درجے مشرق پر واقع ہے۔ اس کا رقبہ 30 مربع کلومیٹر ( 11.6 مربع میل ) ہے۔ آبادی 2008ء میں 75 ہزار تھی۔ سطح سمندر سے بلندی 12 میٹر (42 فٹ) ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ قدیم زمانے میں جب یہ شہر عربوں کے زیرِ نگیں تھا اس وقت اس علاقہ کے حاکم کا لقب شیروان شاہ تھا۔ یہ دورِ حکومت 800ء سے 1607ء تک رہا جس کے بعد یہ شہر ایران کی صفوی سلطنت کا حصہ بنا۔ بعد ازاں روس نے اس پر قبضہ کر لیا۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]