صارف:ابدال احمد میرزا کاشمیری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام:ابدال

ولدیت:مرزا مقسوم آزاد بیگ

تاریخ پیدائش:18دسمبر1997

جائے پیدائش: انوار شریف مظفرآباد آزاد جموں و کشمیر

تعلیم:

ابتدائی تعلیم نونہال پبلک ہائی اسکول چندھیرہ مظفرآباد سے حاصل کی۔

انٹرمیڈیٹ حضرت شیر علی خان بوائز ڈگری کالج انوار شریف سے مکمل کی۔

گریجویشن جامعہ کشمیر مظفرآباد سے کی۔

منہاج یونیورسٹی لاہور سے بی ایس اسلامک سٹڈیز میں ڈگری لی۔اور ساتھ ساتھ ہی جامعہ اسلامیہ منہاج القرآن سے الشھادۃ العالمیہ فی العلوم العربیہ والاسلامیہ کی سند حاصل کی۔

اور اب منہاج یونیورسٹی لاہور سے ہی ایم فل تھیالوجی اینڈ ریلیجین سٹڈیز جاری ہے۔