صارف:ابو یوسف نعمانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ابو یوسف مفتی محمد ولی درویش

استاذ جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاون کراچی

والد کا نام : حضرت ولی بن اعتبار شاہ بن شیرو خان بابا۔

پیدایش : 1944ء بمطابق 1363ھ ۔

دنیاوی تعلیم : میٹرک۔

دینی تعلیم : فاضل جامعہ علوم اسلامیہ علامہ بنوری ٹاون ووفاق المدارس العربیہ پاکستان ۔

سن فراغت : 1976ء بمطابق 1396ھ ۔

مشہور اساتذہ :

حضرت بنوری علیہ الرحمہ

مولانا عبد القیوم چترالی رحمہ اللہ

مولانا فضل محمد سواتی

متخصص فی الفقہ الاسلامی : سن 1977 و1978ء ۔

مشہور تصانیف :