صارف:توحید حقانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام صرف توحید ہے، حقانی پیار سے پکارا جاتا ہے تو اس وجہ سے اسے بھی اپنے نام مین شامل کر لیا اور اب توحید حقانی کے نام سے مشہور ہیں۔ ابتدائی تعلیم مدرسہ مینہ تل العلوم پھر مدرسہ تعلیم القران سے حاصل کی۔ نویں سے لیکر بارہویں تک کی تعلیم ڈاکٹر ذاکر حسین میموریل سینئر سیکنڈری اسکول سے حاصل کرنے کع بعد تاریخ کے موضوع پرwww.ststephens.edu بی۔اے آنرس کی ڈگری حاصل کی اور پھر دیلی یونیورسٹی سے ایم۔اے اردو زبان میں کیا اسی دوران آل انڈیا ریڈیو میں بھی بحیثیت اناانسر ملازم ہوئے۔اس وقت جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ایم۔فل میں اردو ویبسائٹ کے کو حوالے سے مقالہ لکھ راہے ہیں۔