صارف:حارث سین خیل بلچ
حارث سین خیل بلچ 4 اپریل 1992 کو پنیالہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ملک نورمحمد سین خیل بلچ کے گھر میں پیدا ہوا جس نے پنیالہ میں تعلیم حاصل کی اور اعلی تعلیم گومل یونيورسٹی سے ماسٹر ہسٹری کیا حارث بلچ ہسٹری اور مذہب پر مکمل عبور رکھتے ہے جس نے ایک لاکھ سے بھی زیادہ کتابوں کا مطالعہ کیا ہے
پنیالہ بلچ توۓ تاریخ
پنیالہ 🥀🕊❤🥀یہ ہے میرے شہر کی خوبصورتی🥀❣🕊🥀
دا پنیالہ بلچ قام مشهور توے 👉❤۔ ۔ ۔ ۔ ۔
زہ صیفتو نہ پنیالہ توے بہ درتہ څه وکوم
پہ چکر راشہ منزلونہ لور پہ لور وگورہ 🕊👍
1950 سے پہلے پنیالہ کے آس پاس جتنے دہہات تھے ان کے علاقوں میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے لوگ ہجرت کر کے پنیالہ کے توے کنارے آباد ہوتے پنیالہ میں یہ لوگ بطورے مہمان رہتے تھے جب تک کہ ان کے علاقوں میں بارش نہ ہوتی 1950 کے بعد حکومت نے ان علاقوں کیلے پنیالہ توے سے گیلری پاٸپ لاٸن بچا کے ان علاقوں تک پانی پہنچایا ان علاقوں کے نام روڈی خیل ، صدرا ، یارک ، شہزاد گنڈپور ، ملانگ، گلوٹی ، چھنڈا ، کالی وانڈہ ، موزم ، ہبیتی میراپی بہادری غریب آباد خانی کورانہ تالگی عبدالخیل شہبازی کٹہ خیل رحمانی خیل شیرو لالی بدنی خیل نظامی لکی ضیلع وانڈہ عمری جمال وانڈہ مدد کریم خان وانڈہ وغیرہ.....1990 کے بعد حکومت نے ان علاقوں میں ٹیوب ویل بناۓ ابھی بھی کچھ علاقوں میں پانی جارہا ہے
بحوالہ.. پنیالہ تاریخ اینڈ پبلک ہیلتھ
حارث بلچ
پنیالہ میں کہی صدیوں سے ثقافت کا حصہ ٹوکری۔
گرمیوں میں آموں اور کجوروں کی ٹوکریاں بھیجنا پشتون قباٸل میں بلچ قبیلے کے حصہ میں آٸی ہیں جو صدیوں سے ہماری ثقافت کا حصہ ہے
حارث بلچ