صارف:حسنین چوہدری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

حسنین چوہدری، پیشے کے لحاظ سے صحافی ہیں۔ فلسفے کی تعلیم حاصل کرچکے ہیں۔ ادب، فلسفہ، لسانیات اور سائنس میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ انسائیکلوپیڈیا دیکھنے اور اس میں معاونت کے شوقین ہیں۔