صارف:سیخ عبدالقادر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

بسم اللہ الرحمن الرحیم

تمام تعریفیں اللہ ہی کے لیے ہیں ہم اسی کی حمد کرتے ہیں اور اسی سے مدد طلب کر تے ہیں اور اس سے مغفرت طلب کرتے ہیں اور اسپر ایمان رکھتے ہیں اور اسی پر بھروسہ کرتے ہیں اور اپنی نفس پرستی اور گناہوں سے اسکی پناہ طلب کرتے ہیں اور اللہ جسکو ہدایت دے اسے کوئی گمراہ نہیں کر سکتا اور جسکو اللہ گمراہ کردے اسے کوئی ہدایت نہیں دے سکتا

ہم گواہی دیتے ہیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اسکا کوئی شریک نہیں اور ہم گواہی دیتے ہیں کہ محمد ﷺ اسکے بندے اور اسکے پیغمبر ہیں

اما بعد

بہترین بات اللہ کی کتاب میں ہے اور بہترین ہدایت محمد ﷺ کی ہدایت ہے اور تمام خرافات بدعت ہیں اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی کا انجام جہنم ہےہے