صارف:صحرائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اب تو شہروں نے صحراؤں کو بھی نگلنا شروع کر دیا ہے۔ اس لیےاب ہم صرف نام کے صحرائی ہیں اور انٹر نیٹ سے بدولت علم کی دنیا میں داخل ہو رہے ہیں۔