صارف:ظریف بلوچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ظریف بلوچ مکران کے ساحلی شہر پسنی سے تعلق رکھتے ہیں۔ ماحولیات اور سیاحت و ثقافت پر لکھتے ہیں۔ سماجی اور سیاسی موضوع پر اظہار خیال کرتے ہیں۔ مصنف اور افسانہ نگار ہے۔[1]https://www.express.pk/story//author/2606/zareef-baloch/

  1. ظریف بلوچ۔ "مزدور اور باس"۔ حال حوال۔ حال حوال۔ اخذ شدہ بتاریخ 5نومبر 2019