صارف:عامرسہیل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

میرا نام عامرسہیل ہے اور میری عمر چوبیس سال ہے میں نے سول انجینرنگ کیا ہے اور ڈی وی ایم میں بھی ڈگری حاصل کیا ہے میں تین سال سے اپنے فاونڈیشن پر کام کر رہا ہوں جسکا نام عامرسہیل فاونڈیشن ہے۔ضلع ملاکنڈ میں بارہ سو تھیلی سیمیاکے مریض ہمارے فاونڈیشن میں رجسٹرڈ ہے انشاءاللہ میرا عزم ہے کہ میں آنے والے وقت میں صحت،ایجوکیشن پر بھی کام کرسکوں۔ [[--عامرسہیل (تبادلۂ خیال) 08:36, 29 ستمبر 2013 (م ع و)ملف:ٰعامرسہیل|۲۲px|تصغیر|درمیان|عامرسہیل فاونڈیشن ضلع ملاکنڈ ہیروشاہ زورمنڈی--عامرسہیل (تبادلۂ خیال) 08:36, 29 ستمبر 2013 (م ع و)