صارف:عبیداللہ لطیف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام: عبیداللہ لطیف ولدیت عبداللطیف کنیت ابوضرار سلفی مسئلک اہلحدءث رہائش فیصل آباد پاکستان تاریخ پیدائش پانچ مئی 1978 امیر ختم نبوت فورم اہل حدیث فیصل آباد ناظم خاتم النبیین اکیڈمی فیصل آباد اب تک کئی ملکی اور غیرملکی جرائد و اخبارات میں سینکڑوں کی تعداد میں مضامین لکھ چکے ہیں ۔ اور بیس سے زائد کتب کے مصنف ہیں جن میں اکثر قادیانیت سے متعلق ہیں مناظرے : وٹس ایپ اور یوٹیوب پر قادیانیوں کے ساتھ بیسیوں مناظرے کر چکے ہیں اب تک 25 سے زائد قادیانی ان کی دعوت سےچاسلام قبول کر چکے ہیں ۔ شائع شدہ کتب 1_ قادیانی ظل و بروز کی حقیقت 2_ قادیانی طریقہ بیعت اور قادیانی دجل 3_ مقام قرآن و حدیث اور حقیقت قادیانیت 4_ مقام رب العالمین اور حقیقت قادیانیت 5_ مقام صحابہؓ اور حقیقت قادیانیت 6_ غلطی کا ازالہ یا قادیاننی مغالطے