صارف:عثمان خلیل/ریتخانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستانی معیشت[ترمیم]

پاکستان کی معیشت قوتِ خرید کے لحاظ سے دنیا میں ستائیسوں نمبر پر ہے اور جی ڈی پی کے لحاظ سے چولیسوں نمبر پر ہے۔آبادی کی زیادتی کی وجہ سے جی ڈی پی کم ہے۔ پاکستان یوں تو زرعی ملک ہے لیکن گزشتہ دہائی سے صنعتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے جن میں ٹیکسٹائل،کیمائی اور خوراک کی صنعتیں سرِفہرست ہیں۔ معیشت کی ترقی میں کراچی اور شہری پنجاب کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی سی ہے۔لیکن سیاسی چپقلشوں کی وجہ سے خسارے میں ہے۔دوسری بڑی وجوہات آبادی میں اضافہ اور بڑھے ہوے قرضہ جات ہیں۔

وہ مضامین جو مکمل کرنے ہیں[ترمیم]