صارف:غلام زادہ نعمان صابری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

غلام زادہ نعمان صابری

بچوں کا ادیب

پورا نام :: محمد نعمان امیر عبداللہ

قلمی نام:: غلام زادہ نعمان صابری

1990سے بچوں کے ادب کے ساتھ وابستگی

ملک بھر کے اخبارات و رسائل میں وقتاً فوقتاً بچوں کی کہانیاں اور نظمیں شائع ہوتی رہتی ہیں۔

اب تک پانچ کتابیں چھپ کر منظر عام پر آ چکی ہیں۔

(1) رنگ برنگ :: بچوں کے لئے آداب زندگی سے متعلق سبق آموز تحریریں

(2) گنبد خضریٰ کے سائے تلے:: بچوں کے لئے نعتیہ نظموں کا مجموعہ

(3) گلبل:: بچوں کے لئے خوبصورت نظموں کا مجموعہ (4) :: میں ہوں جناح:: تحریک پاکستان کے راہنماؤں حوالے سے سبق آموز اور معلوماتی تحریریں (5) :: قول کے سچے:: سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ پر مستند حوالہ جات کی روشنی میں لکھی گئی خوبصورت کتاب (6) :: پانی چور ہاتھی:: بچوں کے لیے سبق آموز کہانیوں کا مجموعہ