صارف:فیروز عابد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام:فیروز عابد (محمد فیروز الدین)سال پیدائش دسمبر 1943سابق مدرس اعلا اڈبرن گورنمنٹ اسکول کولکاتا، حکومت ہند سےنیشنل ایوارڈ یافتہ برائے درس وتدریس سال 1991. آل انڈیا میر اکاڈمی لکھنو سےامتیاز میر ایوارڈ 1997.اردو افسا نوں کی تین کتابیں اندھی گلی میں صبح، نقش بر آب ،کھلے آسمان کے نیچے. ہندو پاک کے رسالوں میں 1963سےافسانے شایع ہورہے ہیں. صبح نو، شاعر، شب خون، آج کل، بلٹز، اقدار، مژگاں، روح ادب، الفاظ، نیا دور، ہندوستانی زبان نیا سفر زبان وادب سب رس نیی صدی افکار کراچی، روشنایی کراچی، سیپ کراچی، اجراء کراچی مکالمہ کراچی، ادب معلی لاہور، اور ہندو پاک کے اردو نیٹ.مضامین،کتابوں پر تبصرے اور رپورتاژ، بنگلہ زبان سے افسانوں اور نظموں کے تراجم، تعلیم وتعلم سے گہرا رشتہ.


.