صارف:محمدراشد
ظاہری ہیئت
میرا تعلق لاہور پاکستان سے ہےاور میں نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں ماسٹر کیا ہے۔اردو آدب‘شاعری‘اسلام اور تصوف میرے پسندیدہ موضوعات ہیں۔
| یہ صارف مسلمان ہے۔ |
| یَہ صارِف پاکِستان سے ہے۔ |
| یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔ |
| یہ صارف 1 مئی 1985 کو پیدا ہوا۔ |