صارف:محمد کاشف مکی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نام:

’’ محمد کاشف‘‘ ہے جبکہ آپکا عرفی نام ’’کاشف مکی‘‘ ہے۔

کنیت و مکمل نام :

کنیت ابو معاویہ

پورا نام ’’ حضرت علامہ مولانا ابو معاویہ محمد کاشف سعیدی مکی المدنی‘‘ ہے۔


ولدیت:

والد ماجد کا نام ’’قاری حق نواز سعیدی ‘‘ ہے آپ کا سلسلہ نسب کچھ یوں ہے ’’محمد کاشف بن حق نواز سعیدی ۔‘‘

ولادت:

12ربیع  الاول بمطابق 27 اگست 1998کو ’’پاکستان‘‘ کے مشہور شہر’’ کراچی‘‘ میں پیداہوئے۔