مندرجات کا رخ کریں

صارف:مطہر حسین رضوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ہم سید مطہّر حسین رضوی قصبہ سید نگلی ضلع امروہہ یوپی انڈیا سے تعلق رکھتے ہیں ۔ عرصۂ دراز سے جمہوریہ اسلامیہ ایران میں سکونت پذیر ہیں ۔ ویکی پیڈیا میں مختلف زبانوں میں مضامین لکھنا پڑھنا اور ان کی اصلاح و ترمیم کرنا ہمارے دلچسپ مشاغل میں شامل ہے ۔