صارف:مفتی حفیظ الرحمٰن محمدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مفتی حفیظ الرحمن محمدی

10/2/1988 کو چکی گاؤں تحصیل پنڈی گھیب ضلع اٹک  پنجاب پاکستان میں پیدا ہوئے ۔

آپ کے والدحافظ فضل الرحمٰن اپنے علاقے کے محبوب شخصیات میں سمجھے جاتے تھے جن کی وفات کے بعد بھی لوگ ان کےاچھائی کا ذکر کرتے ہیں والحمدللہ ۔

آپ نے ابتدائی عمر میں ہی قرآن پاک حفظ کرنے کے لیے اپنے علاقہ کے مشہور معروف مدرسہ الجامعۃ الاسلامیہ پنڈی گھیب میں داخلہ لیا تو بچپن میں ہی حفظ مکمل کرلیا ۔

اس کے ساتھ سکول کی تعلیم میں بھی شروع کی ہوئی تھی جس کو مڈل تک مکمل کرنے کے بعد چھوڑ کر تجوید کے لیے لاہور میں داخلہ لیا وہ مکمل کرنے کے بعد الجامعۃ السلفیہ اسلام آباد میں علوم اسلامیہ کے لیے داخل ہوئے  وفاق المدارس السلفیہ کا پہلا امتحان یہیں پاس کرنے کے بعد ضلع چکوال کے مشہور تعلیمی ادارہ الجامعۃ الامام البخاری  للتعلیم والتربیہ میں داخل ہوئے تو مکمل علوم اسلامیہ (درس نظامی)پڑھا ۔

آپ نے 7/1/2013 میں سند فراغت ممتاز پوزیشن میں حاصل کی ۔جس کو آپ ہمیشہ اللہ کاکرم اور استاذہ کی محنت اور ماں باپ کی دعاؤں کا ثمرہ سمجھتے ہیں۔

بعد میں آپ نے سکول کی تعلیم راولپنڈی بورڈ سے ایف اے(F-A) تک تعلم مکمل کرنے کے بعد باقاعدہ طور پر مسجد کی امامت و خطابت سنبھالی جس میں چکوال کے مشہور سیاحتی شہرکلر کہار اور تحصیل کلر کہار میں اور چوہا سیدن شاہ کے گاؤں بشارت میں فرائض سر انجام دیے بعد ازاں راولپنڈی منتقل ہوگئے ۔اور چکی ،تحصیل پنڈی گھیب میں مدرسہ فاروق اعظم اہل حدیث کے مدیر ہیں

آپ نے گراں قدر اسلامی بکس لکھی ہیں۔

جن کے نام یہ ہیں

1۔روزہ اور تراویح سنت رسول کے آئینے میں

2۔عیدین و قربانی کے مسائل

3۔سیرت معاویہ اسلام اور ائمہ اسلام کی نظر میں

4۔ذکر بعض الاحکام الشرعیہ المنصوصہ التی یخالفہا الحنفیہ 

5۔دوہری آذان اور حنفیہ کا مذہب 

6۔رفع الیدین پر اشکالات کا ازالہ

7۔تذکرۃ الرشید پر ایک طائرانہ نظر

رابطہ:hafeezmufti307@gmail.com

+92 3075533970