صارف:نواز تابش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد نواز ولد محمد صادق قلمی نام نواز تابش قوم احمدانی قبیلہ شاخ میآنی 1970-6-13 کو اپنے آبائی علاقہ باغ والا میں پیدا ہوئے ، ابتدائی تعلیم بستی فوجہ پرائمری سکول سے حاصل کی ، جبکہ میڑک مانہ احمدانی ہائی سکول سے کی ، اعلی تعلیم فاضل فارسی پرائیوٹ مدرسہ سے حاصل کی جبکہ قاضی احمد بخش اس وقت فارسی کی تعلیم دیتے تھے ، او۔ٹی کا کورس ڈیرہ غازی خان ایلمنڑی کالج سے کیا، شاعری کا آغاز 1988 میں کیا ، اس وقت معروف صوفی بزرگ میاں حسین فقیر کے دربار کے موجودہ سجادہ نشین ہیں ، نواز تابش مسلکن صوفی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں